: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : آج کسٹمس عہدیداروں نے راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پو رٹ پر دو مسا فرو ں کے پا س سے دیڑ ھ کیلو سو نا ضبط
کیا جو کہ جو تو ں میں چھپا کر لا یا جا رہا تھا ۔ دو نو ں مسا فرین دبئی سے ایر پو ر ٹ پر پہنچے تھے ۔ عہدیدا روں نے شبہ کی بنیا د پر دو نو ں مسافروں کی تلا شی لی۔ مزید تحقیقا ت جا ری ہیں ۔